کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو زرداری

&amptemp hash4c9c6cc584261a240fd7f4978450ff25 - کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری Ù†Û’ کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان Ú©Û’ نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بØ+رانوں کا شکار ہے، صوبوں Ú©Û’ Ø+قوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے Ú©ÛŒ سیاست سے مدینے Ú©ÛŒ ریاست نہیں بن سکتی، اصلی جمہوریت بØ+ال کرکے رہیں Ú¯Û’Û”
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہید بی بی نے جلا وطنی کاٹی اور جان کے خطرے کے باجود واپس آئیں۔ 2007ء میں اسی جگہ انہوں نے آخری خطاب کیا لیکن مسلم امہ کی پہلی خاتوں وزیراعظم کو شہید کر دیا گیا۔ ایک خاندان سے والد، دونوں بیٹے اور پھر بیٹی بھی شہید کر دی گئی۔

بلاول Ù†Û’ کہا کہ بھٹو خاندان طاقت کا سرچشمہ عوام Ú©Ùˆ سمجھتے تھے۔ ہم Ù†Û’ انتقام اور انتشار نہیں پھیلایا۔ روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا کیا۔ صدر زرداری Ù†Û’ مفاہمت Ú©ÛŒ سیاست کی۔ سوات مالاکنڈ Ú©Ùˆ دہشت گردوں سے آزاد کروایا اور ملک Ú©Ùˆ سی پیک کا تØ+فہ دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی گواہ ہے کہ شہید بھٹو قائد عوام تھے جنہوں Ù†Û’ ٹوٹا ملک جوڑا، ملک Ú©Ùˆ آئین دیا، اسے ایٹمی قوت بنایا، مسلم امہ Ú©Ùˆ لاہور میں جمع کیا، مزدوروں Ú©Ùˆ Ø+قوق دیے، عوام Ú©Ùˆ ووٹ کا Ø+Ù‚ دلوایا۔ لیکن ہر Ú¯Ù„ÛŒ اور ہر Ù…Ø+لہ گواہ ہے کہ انھیں تختہ دار پر لٹکایا گیا۔

انہوں Ù†Û’ کہا کہ بھٹو Ú©ÛŒ بیٹی Ù†Û’ اپنے والد کا پرچم تھاما اور ان Ú©ÛŒ جدوجہد جاری رکھی۔ شہید بی بی Ù†Û’ 30 سال عوام Ú©Û’ Ø+قوق کیلئے جدوجہد کی۔ انہوں Ù†Û’ میڈیا Ú©Ùˆ آزاد کرایا۔ انہوں Ù†Û’ 2 آمروں کا مقابلہ کیا۔ بی بی شہید Ú©Û’ شوہر Ú©Ùˆ 12 سال پابند سلاسل رکھا گیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ملک میں آج بØ+ران ہی بØ+ران ہے۔ صوبوں سے ان Ú©Û’ Ø+قوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ڈاکٹر اور طالب علم سراپا اØ+تجاج ہیں۔ گیس پیدا کرنے والے صوبے Ú©Ùˆ گیس سے Ù…Ø+روم کر دیا گیا ہے۔ غریبوں سے ان Ú©ÛŒ چھت چھینی جا رہی ہے۔

بلاول بھٹو Ù†Û’ کہا کہ آج عوام کا معاشی قتل ہو رہا ہے۔ موجودہ Ø+کومت عوام Ú©Û’ لیے عذاب بنی ہوئی ہے۔ آج پارلیمنٹ پر تالا Ù„Ú¯ چکا ہے۔ آج پھر یہ دھرتی پکار رہی ہے کہ میں خطرے میں ہوں۔ 18ویں ترمیم پر Ø+ملے ہو رہے ہیں اور صوبوں سے Ø+قوق چھینے جا رہے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ لوگوں Ú©Ùˆ نکالا گیا۔ ملکی معاشی فیصلے عوام نہیں بلکہ آئی ایم ایف Ù„Û’ رہا ہے۔ کشمیر پر تاریخی Ø+ملہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے پاکستان Ú©Û’ نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے۔ میں بی بی شہید Ú©Û’ مشن Ú©Ùˆ جاری رکھوں گا اور اسے مکمل کروں گا۔ یہ تجربہ فیل ہو چکا، ملک میں آئینی اور معاشی بØ+ران ہے۔

اس موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہم آگے جا کر بھی عوام Ú©ÛŒ خدمت کریں Ú¯Û’ اور ایک دن ہم عوام Ú©ÛŒ Ø+کومت لائیں Ú¯Û’Û” اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہمیں یہ خوبصورت ملک دیا ہے جسے عقل Ú©Û’ ساتھ آگے Ù„Û’ کر جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سب چیئرمین پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، ہم عوام کی مشکلات آسان کریں گے۔ بلاول بھٹو سب مشکلات سے نکل کر آگے بڑھے گا۔